Wednesday, 19 October 2016

دل میں اگر کسی کے ہے اُلفت رسول کی لازم ہے ہر عمل میں اِطاعت رسول کی روشن رہے گی اس کی نظر میں صراطِ حق جس کے عمل میں رہتی ہے سُنت رسول کی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم

No comments:

Post a Comment